Zikr e Quran pak

 قرآن اثر کرتا ہے 

قرآن اثر کرتا ہے جب جب اسے دیکھا جائے

قرآن اثر کرتا یے جب جب اسے چھوا جائے

قرآن اثر کرتا ہے جب جب اس کی تلاوت کی جائے

قرآن اثر کرتا یے جب جب اس کو پڑھا جائے

قرآن اثر کرتا ہے جب جب اسے سے ہدایت طلب کی جائے

ہاں قرآن اثر کرتا ہے

میں نے دیکھا ہے

جب قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے 

مومنین کے دل لرز اٹھتے ہیں

ان کے ایمان کو بڑھا دیا جاتا ہے

وہ رو پڑتے ہیں 

رب کے حضور انکی

ایک یہی دعا ہوتی ہے 

کہ میرا رب تو راضی ہوجا۔✨💜

Comments