Posts

Showing posts from December, 2022

Zikr e Quran pak

 قرآن اثر کرتا ہے  قرآن اثر کرتا ہے جب جب اسے دیکھا جائے قرآن اثر کرتا یے جب جب اسے چھوا جائے قرآن اثر کرتا ہے جب جب اس کی تلاوت کی جائے قرآن اثر کرتا یے جب جب اس کو پڑھا جائے قرآن اثر کرتا ہے جب جب اسے سے ہدایت طلب کی جائے ہاں قرآن اثر کرتا ہے میں نے دیکھا ہے جب قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے  مومنین کے دل لرز اٹھتے ہیں ان کے ایمان کو بڑھا دیا جاتا ہے وہ رو پڑتے ہیں  رب کے حضور انکی ایک یہی دعا ہوتی ہے  کہ میرا رب تو راضی ہوجا۔✨💜